سورة الشعراء - آیت 104

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

یقیناً آپ کا پروردگار ہی غالب مہربان ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس میں کوئی شک نہیں کہ تیرا پروردگار، پالنہار پورے غلبے اور قوت کے ساتھ ہی بخشش اور رحم والا ہے۔