سورة الأنبياء - آیت 75
وَأَدْخَلْنَاهُ فِي رَحْمَتِنَا ۖ إِنَّهُ مِنَ الصَّالِحِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کرلیا بیشک وہ نیکوکار لوگوں میں سے تھا (١)۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
بالآخر حضرت لوط علیہ السلام کو اپنی رحمت میں داخل کرکے یعنی انھیں اور ان کے پیرو کار کو بچا کر قوم کو تباہ کر دیا گیا۔