سورة الحجر - آیت 77

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لِّلْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اس میں ایمان داروں کے لئے بڑی نشانی ہے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے والوں کے لیے یہ ایک کھلی دلیل اور جاری نشانی ہے کہ کس طرح اللہ اپنے بندوں کو نجات دیتاہے اور اپنے دشمنوں کو غارت کرتاہے۔