سورة الاعراف - آیت 15

قَالَ إِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئی (١

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔