سورة العاديات - آیت 7

وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور یقیناً وہ خود بھی اس پر گواہ ہے۔ (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔