سورة العلق - آیت 19
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِب ۩
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجدہ کر اور قریب ہوجا۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔