سورة الضحى - آیت 8

وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور تجھے نادار پا کر تونگر نہیں بنا دیا۔ (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔