سورة الضحى - آیت 6
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
کیا اس نے تجھے یتیم پا کر جگہ نہیں دی (١)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔