سورة البلد - آیت 1

لَا أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْبَلَدِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

تفسیر وتشریح۔ (١) سورۃ البلد مکی ہے اور ابتدائی دور کی تنزیلات سے ہے۔