سورة الفجر - آیت 13
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
آخر تیرے رب نے ان سب پر عذاب کا کوڑا برسایا۔ (١)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔