سورة الأعلى - آیت 3
وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی (١)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٣) پھر اس پر راہ عمل کھول دی، یعنی آدمی کو خیر وشر اور سعادت وشقاوت کی راہ بتائی۔ یہاں ہدایت سے مقصود ہدایت حواس وعقل ہے۔