سورة المطففين - آیت 3

وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جب انہیں ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو کم دیتے ہیں (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔