سورة المرسلات - آیت 4

فَالْفَارِقَاتِ فَرْقًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر حق اور باطل کو جدا جدا کردینے والے (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔