سورة الحاقة - آیت 43
تَنزِيلٌ مِّن رَّبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
(یہ تو (رب العالمین کا) اتارا ہوا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٥) آیت ٤٤ سے یہ بتانا مقصود ہے کہ نبی کو اپنی طرف سے وحی میں کمی بیشی کا اختیار نہیں ہے اگر وہ ایسا کرے گا تو اسے سخت سزا ملے گا۔