سورة الحاقة - آیت 5
فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
(جس کے نتیجے میں) ثمود تو بےحد خوفناک (اور اونچی) آواز سے ہلاک کردیئے گئے (١)
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔