سورة التغابن - آیت 7
زَعَمَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَن لَّن يُبْعَثُوا ۚ قُلْ بَلَىٰ وَرَبِّي لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ ۚ وَذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ان کافروں نے خیال کیا ہے کہ دوبارہ زندہ نہ کئے جائیں گے (١) آپ کہہ دیجئے کیوں نہیں اللہ کی قسم! تم ضرور دوبارہ اٹھائے جاؤ گے (٢) پھر جو تم نے کیا اس کی خبر دیئے جاؤ گے (٣) اور اللہ پر یہ بلکہ آسان ہے (٤)۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔