سورة الرحمن - آیت 62

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں (١

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔