سورة الرحمن - آیت 4

عَلَّمَهُ الْبَيَانَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اسے بولنا سکھایا (٣)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

(٣)، اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا ہی نہیں کیا بلکہ اسے اظہار مافی الضمیر پر بھی قدرت بخشی ہے اور اسے دوسری مخلوق پر برتری اور اخلاقی حسن عطا کی ہے، آیت ٤ میں اسی کا ذکر ہے۔