سورة النجم - آیت 40

وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَىٰ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور یہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی۔ (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔