سورة الطور - آیت 7
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے۔
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
(٢) ابتدائے سورۃ میں پانچ چیزوں کی قسم کھاکر بتایا ہے کہ قیامت ضرور آئے گی۔