سورة الشورى - آیت 2
سق
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
عسق
تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد
تفسیر وتشریح۔ (١) یہ سورۃ بھی مکی ہے اور حم سجدہ کے بعد نازل ہوئی ہے قریش کے سردار نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اندھی بہری مخالفت کررہے تھے مگر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صبر وتحمل اور حسن اخلاق سے ان کا مقابلہ کررہے تھے سورۃ حم سجدہ میں کفار کو تنبیہ کی گئی اور اس سورۃ میں تفہیم کا طریقہ اختیار کیا ہے گویادونوں سورتیں ایک ہی مقصد کے تحت نازل ہوئی ہیں۔