سورة الفرقان - آیت 46

ثُمَّ قَبَضْنَاهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر ہم نے اسے آہستہ آہستہ اپنی طرف کھینچ لیا۔ (١)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔