سورة الأنبياء - آیت 15

فَمَا زَالَت تِّلْكَ دَعْوَاهُمْ حَتَّىٰ جَعَلْنَاهُمْ حَصِيدًا خَامِدِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پھر تو ان کا یہی قول رہا (١) یہاں تک کہ ہم نے انھیں جڑ سے کٹی ہوئی کھیتی اور بھجی پڑی آگ (کی طرح) کردیا (٢)

تفسیر ترجمان القرآن - مولانا ابوالکلام آزاد

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔