سورة الانعام - آیت 55
وَكَذَٰلِكَ نُفَصِّلُ الْآيَاتِ وَلِتَسْتَبِينَ سَبِيلُ الْمُجْرِمِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اسی طرح ہم آیات کی تفصیل کرتے رہتے ہیں اور تاکہ مجرمین کا طریقہ ظاہر ہوجائے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَلِتَسْتَبِينَ: مادہ بیان ، بمعنی ظاہر ہونا ،