سورة النسآء - آیت 145
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
منافق تو یقیناً جہنم کے سب سے نیچے کے طبقہ میں جائیں گے (١) ناممکن ہے کہ تو ان کا کوئی مددگار پالے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الدَّرْكِ: طبقہ ، درجہ