سورة الناس - آیت 4

مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے۔ (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْوَسْوَاسِ۔ برے برے خیالات کا دل میں گزرنا ۔ الْخَنَّاسِ۔ منظر عام سے ہٹ کر گمراہ کرنے والا ۔ یعنی جو کھلم کھلا مقابلے میں نہ آتا ہو ۔