سورة الفلق - آیت 4

وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور گرہ (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی) (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۔ جادوگرنیاں ۔ ابو مسلم کی رائے میں اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو عزائم رجال میں التواء وانفساخ پیدا کردیتی ہیں ۔