سورة التکاثر - آیت 7
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے۔ (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔