سورة الزلزلة - آیت 2

وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَثْقَالَهَا۔ بوجھ یعنی خزائن جو زمین میں پنہاں ہیں۔