سورة البلد - آیت 20
عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
انہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی۔ (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔