سورة البلد - آیت 10

وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: النَّجْدَيْنِ ۔ نیکی اور بدی کی دو راہیں۔