سورة البلد - آیت 9
وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
زبان اور ہونٹ (نہیں) بنائے۔ (١)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔