سورة البلد - آیت 6

يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے بہت کچھ مال خرچ کر ڈالا (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : لُبَدًا ۔ بہت زیادہ۔