سورة البقرة - آیت 53

وَإِذْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَالْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ہم نے (حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) کو تمہاری ہدایت کے لئے کتاب اور معجزے عطا فرمائے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْفُرْقَان: حق وباطل میں امتیاز کرنے والا معجزہ بین اور واضح دستور العمل ۔