سورة الفجر - آیت 10

وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور فرعون کے ساتھ جو میخوں والا تھا (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: ذِي الْأَوْتَادِ۔ میخوں والا ۔ صاحب حشم وجاہ ۔