سورة الغاشية - آیت 25
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: إِيَابَهُمْ۔ لوٹنا ۔ رجوع کرنا ۔