سورة الغاشية - آیت 17

أَفَلَا يَنظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے وہ کس طرح پیدا کئےگئے (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔