سورة الأعلى - آیت 3
وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَهَدَى ۔ بدن میں اعضاء واحشاء کو ان کے وظائف طبعی سے اطلاع بخشی ۔