سورة الطارق - آیت 4
إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَمَّا۔ بمعنی الا ہے۔