سورة الطارق - آیت 1
وَالسَّمَاءِ وَالطَّارِقِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الطَّارِقِ۔ رات کو آنے والا ۔ نمودار ہونے والا ۔