سورة البروج - آیت 3
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: شَاهِدٍ۔ احوال قیامت کا مشاہدہ کرنے والا ۔ مَشْهُودٍ۔ قیامت کے احوال واہوال۔