سورة البروج - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ البروج۔ سورۃ نمبر ٨٥۔ تعداد آیات ٢٢)
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔