سورة المطففين - آیت 27
وَمِزَاجُهُ مِن تَسْنِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔