سورة الإنفطار - آیت 11
كِرَامًا كَاتِبِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
لکھنے والے مقرر ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : كِرَامًا كَاتِبِينَ۔ وہ فرشتے جو انسانوں کے عمل لکھتے ہیں ۔