سورة عبس - آیت 33

فَإِذَا جَاءَتِ الصَّاخَّةُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس جب کان بہرے کردینے والی (قیامت) آ جائے گی (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الصَّاخَّةُ۔ نفخہ ثانیہ جس کی وجہ سے ایک شور ہوگا ۔