سورة النازعات - آیت 28
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّاهَا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کردیا۔ (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: سَمْكَهَا ۔ بلندی۔