سورة النبأ - آیت 34

وَكَأْسًا دِهَاقًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: دِهَاقًا۔ چھلکتے ہوئے پر اور لبالب۔