سورة المرسلات - آیت 45
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لئے ویل (افسوس) ہے (١)
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔