سورة المرسلات - آیت 43

كُلُوا وَاشْرَبُوا هَنِيئًا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سے اپنے کئے ہوئے اعمال کے بدلے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: هَنِيئًا۔ خوش گواری کے ساتھ ۔