سورة المرسلات - آیت 15

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے۔ (١)

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَيْلٌ۔ اظہار تاسف کے لئے ہے ۔